درخواست

اگر آپ درج ذیل سی متفق ہیں تو اس ای میل ایڈریس پر رابطہ کر کے اس درخواست میں اپنا نام شامل کریں۔

Email: streets4peoplelb@gmail.com

یہاں پہ کلک کریں کتابچہ

بہتر اقدامات کے ذریعے پیدل چلنے اور سائیکل چلانے والوں کی حوصلہ افزائی کریں ، بشمول اسکول اسٹریٹز اور چلنے والی بسیں ، پیدل گزر گاہوں میں بہتری ، سائیکل پارکنگ کی فراہمی وغیرہ کو یقینی بنایا جائے

ٹریفک میں کمی کے ساتھ ساتھ دوسری رکاوٹیں جو پیدل چلنے میں اور سائکل چلانے میں حائل ہیں ان سے بھی ضروری طور پہ نمٹا جائے ، بچوں کو اسکول چھوڑنے والی گاڑیوں کی آمدورفتی اور ٹریفک سے خطرہ،پیدل گزرگاہ کی ناقص دیکھ بھال سے خطرہ،سائکلوں کی کھڑا کرنے کی غیر محفوظ جگہ،شامل ہیں مگر یہ سب فلٹرز ان سب تک محدود نہیں ہیں۔

موڈلفلٹرزکےنیٹورککوانفرادیطورپرفلٹرشدہگلیوںکےبجائےمحفوظراستےبنانےکےلئےفعالبنائیں

نمائشی فلٹرز ٹریفک کے راستے کو ہٹاتے ہوئے کچھ ہی داخلی راستوں اور باہر جانے والے راستوں کے ساتھ زون بناتے ہوئے مل کر کام کرتے ہیں۔ ناقص طور پر رکھے ہوئے انفرادی فلٹرز نے فوائد کو کم کیا ہے ، اور گلیوں کو خاموش اور الگ کر دیا ہے۔ فلٹرز ایسے مقامات پر لگانا چاہئے جو کہ سارے علاقے کے رہائشیوں کے لئے فائدہ مند ہو نہ کہ صرف جو فلٹر شدہ سڑکوں پر رہتے ہیں۔

مرکزی سڑکوں پر کاروائی کی جائے

دستیاب شواہد کے مطابق فلٹرز کے جواب میں پہلے سے مصروف مرکزی سڑکوں پر ٹریفک میں نمایاں اضافہ نہیں ہونا چاہئے ، لیکن یہ کافی نہیں ہے۔ باؤنڈری سڑکوں کو دیگر اقدامات کے ذریعہ بہتری کی ضرورت ہے ، جیسے اضافی کراسنگ اور ٹریفک کو پرسکون کرنے کے اقدامات تاکہ یہ یقینی بنائے کہ نہ صرف ان سڑکوں کے اردگرد رہائشی اسکیم سے مستفید ہوں بلکہ آس پاس کے رہائیشی بھی مستفید ہو سکیں۔